Imamia Jantri 2021 PDF Free Download & Read Online

Today I am going to share with you the latest issue of Imamia Jantri 2021 PDF. This Muslim Shia jantri is very popular all over the world. You can see the latest 2021 calendar in this book for predicting future events.

Imamia Muslima Shia Sunni Jantri 2021 PDF Free

Imamia Jantri 2021 PDF Free Download & Read Online

آج آپ تمام دوستوں کیساتھ امامیہ جنتری 2021ء کا نیا شمارہ شئیر کرنے جا رہا ہوں۔ امامیہ جنتری یہ بہت ہی مقبول جنتری کتاب ہے۔ عاملین حاضرات اس جنتری کا استعمال لازمی کرتے ہیں۔

اس جنتری میں مندرجہ زیل مضامین لکھے گئے ہیں۔

اسمائے باری تعالی، دعا دفعہ بالیات دعا اللہ تعالی کے قرب کا زریعہ، دعائے چہل کلید، اسم اعظم تاحیات، عمل حاجت روائی، علم الاعداد، خزائن شفاء، نوروز عالم افروز، 14 ماہ کی تقویم، علاج بندش، بچوں کے اسلامی نام، علم رمل کی افادیت، زائچہ قسمت، کینسر کا قرآنی علاج، خواب اور تعبیر، پتھر اور نگینوں کے اثرات، یک سالہ زائچہ 2021ء وغیرہ وغیرہ۔

اگر آپ یہ کتاب ڈآونلوڈ کرنا چاہتے ہیں تو نیچے ڈاونلوڈ پر کلک کریں۔

Click Here to Download





Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *