علم الاعداد کے زریعے بیماریوں کا معلوم کرنے کا مکمل طریقہ

علم الاعداد کے زریعے بیماریوں کی تشخیص کا آسان طریقہ درج کیا جا رہا ہے۔ اس طریقے سے آپ سفلی سحری کالے علم سے ہونے والی تکلیفوں کا پتہ لگا سکتے ہیں۔

آپ نے سب سے پہلے مریض اور اس کی والدہ کے حروف الگ الگ کر کے ایک صفحے پر لکھ لینے ہیں۔ اور حروف تہجی کے جدول سے ان اعداد کا مکمل مجموعہ حاصل کر لینا ہے۔

اب جو مجموعہ آپ کے پاس آئے آپ نے اسے 12 پر تقسیم کر لینا ہے۔ جو باقی بچ جائے گا اس کے مطابق بیماری کی تشخیص کی جائے گی۔

مثال کے طور پر

اگر آخر میں 1 بچا تو یہ ایک سحری جادو ہے جس سے سر میں شدید درد، کندھوں پر بوجھ، انسان بڑا بیمار نظر آتا ہے۔ کسی بھی دوا کا اثر نہیں ہوتا۔

اگر آخر میں 2 بچ جائے تو یہ جسم میں کمزور، درد  یا کوئی عزیز دوست کسی طرح کا مقصد حاصل کرنا چاہتا ہے۔

اگر آخر میں 3 بچ جائے تو علمی جکڑ نیری کی گئی ہے۔ کاروبار کو تباہ و برباد کیا جاتا ہے۔

اگر آخیر میں 4 بچ جائے تو سفلی علم کے جادو کا شکار ہے۔ پریشانیوں اور نئی نئی بیماریوں کا شکار

اگر آخر میں 5 بچ جائے تو کسی غیر مرئی شئے کا سایہ، نفسانی خواہشات کی زیادتی

اگر اخر میں 6 بچ جائے تو سحر میاں بیوی کے درمیان تفریق جدائی اور خاندانوں میں نا اتفاقی

اگر آخر میں 7 بچ جائے تو ایسی بیماریاں دردیں وغیرہ جن کی تشخیص نہ ہو سکے

اگر آخر میں 8 بچ جائے تو دیو کا سایہ، ہر وقت زہنی پریشانی اور ہر وقت گھر میں خوف آئے۔

بندش کیسے کھلتی ہے، صفحہ نمبر 37

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *