Category: بیماریوں کا روحانی علاج

اٹھرا کا روحانی علاج

Athra Ka Rohani ilaaj

جس عورت کے بچے پیدا ہوتے ہیں مر جاتے ہوں یا پھر مرے ہوئے بچے پیدا ہوتے ہوں تو اس عورت کے لئے آب رواں پر کوئی بھی فرد سب سے پہلے درود مدنی 12 مرتبہ پھر سورہ رحمان 2 بار،  سورہ مزمل 3 مرتبہ، اور آخر میں درود مدنی 12 بار پڑھ کر پانی […]