Asaib Ka Asar Zail Karnay Ka Amal

Es post main apke sath Asaib Ka Asar Zail Karnay Ka Amal share kar rha hun.

Asaib Ka Asar Zail Karnay Ka Amal

آسیب سے خلاصی نجات حاصل کرنے کے لئے یہ عمل بہت فائدے مند ہے۔ باوضو حالت میں نماز عصر کے بعد ایک سو پچیس مرتبہ ناد علی پڑھ کر پانی پر دم کرے اور اس دم کئے ہوئے پانی میں سفید کاغذ پر زعفران سے ناد علی لکھ کر ڈال دے۔ 

یہ دم کیا ہوا پانی آسیب زدہ کو پلائیں۔ انشاء اللہ جلد آفاقہ ہو گا۔ اور آسیب کا اثر جاتا رہے گا۔

یہ عمل کتاب ناد علی کی مدد سے مشکلات سے نجات کے صفحہ نمبر 64 سے لیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *